Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Agha_Syed_Atta-u-Allah_Shah
Full Name: Agha Syed Atta-u-Allah Shah
User since: 31/Aug/2008
No Of voices: 54
 
 Views: 8026   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

 Reply:   مافیا کی حکومت
Replied by(Q.Khan) Replied on (21/Jul/2010)

پاکستان پر اس وقت مافیوں کا مافیا حکومت کر رہا ہے جس کے اجزائے ترکیبی میں" آئی ایس آئی" سی آئی اے" بد عنوان سیاستدان" بددیانت افسران" سمگلر" ڈرگ مافیا" شرابی مافیا"رشوت مافیا" جعلی ڈگری مافیا" لینڈ مافیا" سلیمان تاثیر مافیا" اور شریف مافیا شامل ہیں اور ان سب کی سربراہی زرداری مافیا جمہوریت کی چادر اوڑھے کر رہا ہے سب مافیے اپنے فائدے کے حصول کے لیے قتل و خونریزی کا راستہ اپنا رہے ہیں تاکہ دوسرا مافیا کو کمزور کر کے اپنی عملداری قائم کر سکے اور نتیجۃ" عام آدمی کی زندگی مہنگائی اورناقص امن وامان کیوجہ سے تقریبا" اجیرن ہو گئی ہے اور لوگ جوق در جوق خود کشیاں کر رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے ہر تیسرے دن بم دھماکہ اور مہنگائی دھماکہ کبھی پٹرول بم ، کبھی گیس بم، کی صورت میں پٹھتے ہیں کسی کو نہ تو فکر پاکستان کی ہے نہ غریب عوام کی ہے سب کو فکر مال بنانے امریکہ کی خوش آمد کرنے اور پھر بھاگ جانے کی ہے جب ان سے اقتدار چلا جائے گا تو ان میں سے کوئی پاکستان میں دکھائی نہ دے گا عوام اب بھی بھوک اور افلاس سے مر رہے ہیں کل بھی کوئی شاندار نہیں ہے بد سے بد تر کا انتظار کرنا ہوگا
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution