.
Reply:
میرا تو پڑھ کر ھی دماغ خراب ھو گیا ھے
Replied by(
Noman)
Replied on (20/Oct/2010)
اور یہ سب پاکستان کے امیر ترین لسگ بنتے ھیں۔ شرم آنی چاہیئے ان کو۔
میرا ایک اور پوائنٹ بھی ھے، سپریم کورٹ کو یہ قرضے واپس لینے چاہیئیں اور ساتھ یہ تفتیش بھی کرنی چاہیئے کہ جن ایسٹس کے مقابلے میں یہ قرضے لیئے گئے ھیں انکہ اتنی ویلیو ھے بھی کہ نہیں اور اگر نہیں ھے تو یہ قرضے جاری کرنے والے بھی گرفت بھی آنے چاہیئیں۔