Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: bint_e_muslim
Full Name: proud Pakistani
User since: 11/Jul/2009
No Of voices: 20
 
 Views: 2035   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

السلام علیکم

 Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کا ٢٠ ٢٠ ورلڈ Ú©Ù¾ جیتنا Û”Û”Û” بلا شبہ یہ ایک بڑی کامیابی تھی Û”Û”Û” اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے ( کھلاڑی Ú©ÛŒ انفرادی کارکردگی پر اس Ú©ÛŒ تعریف نہ کرنا بھی زیادتی ہوگی ) جس پر پاکستانی ٹیم اور ساری قوم مبارکباد Ú©ÛŒ مستحق ہے Û”Û”Û” یہاں میں ایک اور اہم بات کرنا چاہوں Ú¯ÛŒ کہ Û”Û” پاکستان Ú©ÛŒ جیت Ú©ÛŒ خوشی میں جو طوفان بدتمیزی مچایا گیا وہ ہمیں زیب نہیں دیتا Û”Û”Û” میں Ù†Û’ میچ نہیں دیکھا Û”Û”Û” لیکن اچانک شروع ہونے والی فائرنگ اور پٹاخوں Ù†Û’ بتادیا کہ پاکستان جیت چکا ہے اور ایک میسج سے بھی اس Ú©ÛŒ تصدیق ہوگئی اللہ Ù†Û’ اگر اس جیت Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں کوئی انعام دیا ہے تو ہمیں بحیثیت مسلمان عزت اور وقار کا مظاہرہ کرنا چاہیے نہ کہ غیر مسلم اقوام Ú©ÛŒ طرح آپے سے باہر ہوجائیں Û”Û” سب سے بہتر انداز اپنے رب Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ جھک جانا ہے Û”Û”Û” جس Ú©ÛŒ وجہ سے ہی یہ کامیابی نصیب ہوئی Û”Û” اور اس کا مظاہرہ پاکستانی ٹیم Ù†Û’ گراؤنڈ میں بھی کیا Û”Û”Û” جیت Ú©ÛŒ خوشی میں Ú©ÛŒ گئی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے Û”Û”Û” اب ان Ú©Û’ لیے یہ فتح تھی یا Û”Û”Û”Û” کوئی گہرا گھاؤ Û”Û” ہمیں ان باتوں کا بھی خیال رکھنا چاہییے Û”Û”Û”Û” جس سے ہمارے مسلم اور مہذب قوم ہونے کا اظہار ہو Û”Û”Û” اس فتح Ú©ÛŒ ایک اور اہم بات یہ بھی تھی کہ Û”Û”Û” لاکھ انتشار اور تعصبات Ú©Û’ باوجود پاکستانی قوم کراچی سے خیبر تک ایک ہو گئی Û”Û” نہ اس وقت کوئی لسانی گرہوں میں بٹا ہوا تھا نہ Û”Û”Û” فرقہ وارانہ Û”Û”Û” اس سے یہ پیغام بھی ملا کہ Û”Û”Û” اگر ہماری حکومت ملک میں افراتفری Ú©Ùˆ ہوا نہ دے اور عوام Ú©Ùˆ صحیح رخ پر Ù„Û’ کر Ú†Ù„Û’ تو کوئی وجہ نہیں کہ سب متحد ہو جائیں Û”Û”Û” امید Ú©ÛŒ جارہی تھی کہ پاکستانی ٹیم اپنی اس کارکردگی Ú©Ùˆ قائم رکھے Ú¯ÛŒ اور دورہ سری لنکا میں بھی اسے دھرائے Ú¯ÛŒ ۔۔۔اور مخالف ٹیم Ú©Û’ لیے حلوہ نہیں بلکہ لوہے Ú©Û’ Ú†Ù†Û’ ثابت ہو Ú¯ÛŒ Û”Û”Û” ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتے Û”Û” لیکن دو میچ گزر جانے Ú©Û’ باوجود ٹیم اسپرٹ کہیں نظر نہیں آئی اور پاکستان جس بری طریقے سے دونوں میچز ہارا Û”Û”Û” ضروری ہو گیا ہے کہ Û”Û”Û” اب اس بات کا کھوج لگا کر جو کہ زیادہ مشکل کام بھی نہیں Û”Û” ٹیم Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں Û”Û”Û” جس Ú©ÛŒ بنیادی وجہ Û”Û”Û” ٹیم مینجمنٹ اور سسٹم Ú©ÛŒ خرابیاں ہیں Û”Û” جس Ú©Û’ باعث ٹیم میں بھی اتفاق نظر نہیں آتا Û”Û” صرف ٢٠ اوورز میں مار ڈھار کر لینا Û”Û”Û” باقی میں خود ڈھیر ہو جانا یہ عالمی چیپمئین Ú©Ùˆ ذیب نہیں دیتا Û”Û”Û” جب کہ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں Û”Û” کہ پاکستان ٹیم با صلاحیت کھلاٹیوں Ú©ÛŒ بدولت واقعی دنیا Ú©ÛŒ سب سے اچھی ٹیموں میں شمار کئے جانے Ú©Û’ قابل ہے Û”Û”Û” لیکن بدقسمتی سے پاکستان Ú©Û’ ہر شعبے Ú©ÛŒ طرح کرکٹ میں بھی بدعنوانی اور کرپٹ لوگوں Ú©ÛŒ اجارہ داری Ú©Û’ باعث Û”Û” پاکستانی کرکٹ Û”Û”Û” شکست Ùˆ ریخت کا شکار ہے Û”Û” پاکستان کرکٹ بورڈ اور صدر سے اپیل ہے کہ اس پر بھی توجہ دیں Û”Û”Û” ( Û”Û”Û”Û”Û”Û” جو کہ بھینس Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ بین بجانے Ú©Û’ مترادف ہی ہو گا Û”Û”Û” )
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution