میری رائے مین پاکستان کی تمام جیلون مین چھانٹی ھونی چاھیۓ اور اسکے لیئے جیلو کو پہلون سییل کرنا چاہیئے اور پھر وھان لوگون کو گن کر ان کا ریکارڈ چیک کرنا چاہئیے، کیونکہ اگر ھم ریکارڈ سے لوگون کو چیک کرنے گئے تو کئی لوگ جو جیلون مین بیغیر ریکارڈ کے ھین ٹریس ھی نھین ھون گے، کسی خدا کے بندے کو یہ ایکشن لینا چاہیئے، کیونکہ ایسے بھت سے لوگ جو حقیقت مین سیاسی قیدی ھین، اور بیغیر کسی پارٹی رکنیت یعنی بیغیر والی وارث کے جیلون می اپنے باضمیر ھونے کی سزا
بھگت رھے ھین، ہر قیمت پر باہر آنے چاہیئے
Reply:
Javed Ch's column on same inci
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Jun/2008)