Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Wajeeh
Full Name: Wajeeh
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 37
 
 Views: 2616   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  
ر يا ض ( نیٹ نیوز) قادر مطلق کی نشانیوں کا اظہار اکثر ہوتا رہتا ہے۔ ان میں سے حال ہی میں ایک عجیب و غریب نشانی اس طرح سے سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب میں ایک سالہ بچی حاملہ پائی گئی ہے۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب اس کی ایکسرے رپورٹ سامنے آئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اس دنيا کیلئے اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے۔ میڈیکل سائنس کی رپورٹ کے مطابق جب اس بچی کی ماں حاملہ ہوئی تو اس وقت اس کے رحم میں دو جڑواں جنین تھے تاہم قدرتی طور پر ان میں سے ایک جنین رحم مادر کی بجائے کہیں اور پرورش پانے لگا اسی لئے مذکورہ بچی کے رحم میں یہ جنین پايا گیا ہے - http://www.dailyjinnah.com.pk/admin/anmviewer.asp?a=66859&z=1
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution