Reply:
ھمارا خون انقلاب لائے گا۔ مولان
Replied by( Noman)
Replied on (9/Apr/2008)
میرا خدا اپنے پیارون کا خون، معصوم حفاظ کا خون، قرآن کی بے حرمتی، جس کی حفاظت کا ذمہ اس نے خود لیا ھے، باپردہ عورتون کی شہادت، اگر گیر مسلمون کی ھوتی تو شاید ڈھیل دے دیتا، لیکن ان منافقین کو وہ نھین چھوڑے گا۔ یہ بھول جائیین کے یہ سازش ھے یا وکیلون نے کیا ھے یا لوگون نے، صرف یہ سوچین کے یہ اللہ نے کیا ھے اور کیون کیا ھے آپ کو معلوم ھے۔ اللہ جب انصاف کرتا ھے تو فرعون کو اسی سے مرواتا ھے جس کو اس نے پالا ھوتا ھے۔ خون اپنا بدلہ لیتا ھے، آگے آگے دیکھئے ھوتا ھے کیا
|