|
Reply:
ھمارے حکمران تو بے ضمیر ، خودغرض &
Replied by( Noman)
Replied on (14/Apr/2007)
ھمارے حکمران تو بے ضمیر ، خودغرض اور مطلبی ھین، لیکن ھم ایک قوم کی طرح ان سے کسی بھی طرح کم نہین ھین بلکہ ھم ان سے بڑے خودغرض، مطلبی اور نامرد ھین۔ کیون کہ ھم اپنی آسانی اور آرام طلبی کی وجہ سے گھر سے نھین نکلتے۔ ھمارے سامنے کسی کی عزت لٹ رھی ھو تو ھم یا تو نظرین نیچے کر کے وھان سے گزر جائین گے یا راستہ ھی بدل لین گے۔ ھمارے کمزور اور گھٹیا کردار کی وجہ سے ھی یہ گھٹیا حکمران ھمارے اوپر مسلط ھین۔ جب تک ھم دوسرے کے درد کو اپنا درد نھین سمجھین گے دنیا اور آخرت مین ایسے ھی ذلیل ھوتے رھین گے۔
|