اور اچھے خواب تو ضرور دیکھنے چاہیئین، کیا پتہ کب کونسا خواب شرف قبولیت حاصل کر لے۔
ویسے بھی امید تو صرف اللہ سے لگانی چاہیئے، کیونکہ انسان تو انسان کو کچھ نھین دے سکتا
Reply:
خواب اچھے دیکھتے ہیں
Replied by(
ajnabi)
Replied on (29/Feb/2008)
جاوید بھاءی خواب اچھے دیکھتے ہیں۔ہمارے لیڈر ایسا کبھی نہیں کریں گے ۔ان سے نیکی کی امید نہ کریں ۔آج پھر مال روڈ بند رہا ہیے کوءی وی آءی پی آ ریا تھا