Hope you have enjoyed your time with your parents although there is allot in Pakistan t be worry about.
May Allah keep hands of your parents on your head always. Amen
Reply:
السلام علیکم
Replied by(
ajnasir)
Replied on (1/Aug/2008)
محترم نعمان صاحب آپ نے یا د کیا جزاک اللہ ۔میں 15دن کی چھٹی پر گاءوں گیا ہوا تھا تاکہ والدین کی زیارت کاشرف حاصل کر سکوں الحمدللہ اس میں کامیابی ہوءی ۔دعا کریں اللہ تعالا میرے والدین کو صحت کاملہ عاجلہ عطا اور نیکی کے کاموں میں ہمت اورہمیں ان کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین
Reply:
کہان گم ھین آپ، بڑے دن ھو گئے کوئی
Replied by(
Noman)
Replied on (1/Aug/2008)
ناصر صاحب، کہان گم ھین آپ، بڑے دن ھو گئے کوئی خبر نھین، کوئی آرٹیکل نھین، امید ھے سب خیریت ھے