Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Javed_Ch
Full Name: Javed Ch
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 865
 
 Views: 4049   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   جنگل نہیں تو دلدل ہے
Replied by(barmala) Replied on (15/Aug/2008)

ممکن ہے ہم جنگل سے باہر آ چکے ہوں مگر فی الوقت این آر او کے دلدل میں پھنسے ہوءے ہیں۔اب احساس ہو رہا ہے شاید جنگل ہی بہتر تھا ویسے بھی ہم جنگل میں ہی خوش رہے سکتے ہیں۔مساوات،انسانی حقوق،اکثریت کی راءے کا احترام اور قانون کی حاکمیت کا ہمارے رہنماءووں میں کوءی تصور ہی موجود نہیں ہے۔ایسے میں یہ جہاں بھی حکومت کریں گے وہ مقام جنگل ہی بن جاءیگا کہ جنگل میں ہی قوت کا قانون چلتا ہے اور قوت اسی طبقے کے پاس ہے۔
اس جنگل سے نکلنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں طاقت کے اس توازن کو درست کرنا ہوگا جس کا غالب حصہ چند خاندانوں کے پاس ہے۔جب تک اس طبقے کی طاقت قانون کو نہیں ملے گی یہ ایک جنگل اور ہم اس کے باسی رہینگے۔
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution