Reply:
جمرود پر حملہ، ڈرون نے کیا تھا، یہ خبر میڈیا مین
Replied by( Javed_Ch)
Replied on (5/Apr/2009)
جمرود مسجد پر حملہ، ڈرون نے کیا تھا، یہ خبر میڈیا مین نہین آئی، میڈیا تو مسلسل یہ خبر دیتا رہا کہ خود کش حملہ۔ پچھے کئی مہینے حامد میر اور دوسرے اینکرز یہ کہتے رھے کہ اگر 1971 میں میڈیا اتنا ھی آزاد ھوتا جتنا آج ھے تو سقوط ڈھاکہ نا ھوتا، مگر اب میڈیا کا اینٹی اسلامی رول دیکھ کر لگتا ھے، واقعی 1971 کی بجائے وہ واقعہ 1961 میں ھو جاتا۔ میڈیا کے وہ لوگ جو اس طرح کی سچی خبریں کو چھپا کر اسلام اورپاکستان کو بدنام کر رھے ھین پتہ نھین آئینہ میں اپنی شکل کیسے دیکھتے ھوں گے
|