Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Wajeeh
Full Name: Wajeeh
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 37
 
 Views: 4814   
 Replies: 3   
 Share with Friend  
 Post Comment  
Assalam u laiqum
This is late Zulfiqar Ali buttho ( former prime minister of Pakistan ) who after giving security council a good lesson walks out really a brave Pakistani
 
 i liked the video so i posted it out here
 
 Reply:   realty
Replied by(ManzarWaheed) Replied on (20/Mar/2009)

صحافی، دانشور، مترجم خالد حسن جو(اب وفات پا Ú†Ú©Û’ ہیں) مسٹر ذوالفقار علی بھٹو Ú©Û’ پہلے سیکریٹری اطلاعات Ú©Û’ طور پر کام کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ 'مسٹر بھٹو Ù†Û’ جو Ú©Ú†Ú¾ سلامتی کونسل میں کیا اس کا فیصلہ وہ ایک دن پہلے ہی کر Ú†Ú©Û’ تھے"˜Û”اس Ú©ÛŒ تائید میں مسٹر خالد حیات مہدی کا حوالہ دیتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ انہیں حیات مہدی Ù†Û’ بتایا کہ وہ چودہ دسمبر Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ کاغذات اٹھانے Ú©Û’ لیے مسٹر بھٹو Ú©Û’ کمر Û’ میں گئے تو انہوں Ù†Û’ دیکھا کہ نوجوان بینظیر بھٹو ٹیلی فون پر کسی دوست سے اس طرح Ú©ÛŒ گفتگو کر رہی ہے جیسے وہ اسے اگلے روز سلامتی کونسل میں مسٹر بھٹو Ú©ÛŒ کارروائی Ú©Û’ بارے میں بتا رہی ہو اور چاہتی ہو کہ وہ ٹیلی ویڑن پر اس منظر Ú©Ùˆ دیکھنا نہ بھولے، حالانکہ اس راز Ú©Û’ بارے میں بڑی احتیاط سے کام لیا جا رہا تھا تا کہ قبل از وقت کسی پر یہ ظاہر نہ ہو کہ بھٹو Ú©Ù„ سلامتی کونسل میں کیا کرنے والے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ انہیں نہیں معلوم حیات مہدی Ù†Û’ بینظیر Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے کیا کیا۔ ' ٹیلی فون چھینا یا بینظیر Ú©Û’ منہ پر ہاتھ رکھ دیا"˜Û”سلامتی کونسل Ú©Û’ اس اجلاس Ú©Û’ بارے میں پاکستان Ú©Û’ تمام اخبارات میں جو خبریں شائع ہوئیں وہ یہی تاثر دیتی تھیں کہ مسٹر بھٹو Ù†Û’ سلامتی کونسل میں اپنی تقریر Ú©Û’ ساتھ پولینڈ Ú©ÛŒ وہ قرارداد بھی پھاڑ کر پھینک دی جو فائر بندی، اقتدار Ú©ÛŒ منتخب نمائندوں Ú©Ùˆ منتقلی اور زیادتیاں بند کرنے کا تقاضا کرتی تھی۔اس Ú©Û’ ساتھ ہی پاکستانی اخبارات Ù†Û’ مسٹر بھٹو Ú©Û’ یہ الفاظ بھی خاص طور پر نمایاں کیے گئے "ž میں تمہاری سلامتی کونسل Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ رہا ہوں، میں یہاں ØŒ ضرورت سے ایک لمحہ بھی زائد رکنے Ú©Ùˆ اپنی اور اپنے ملک Ú©ÛŒ توہین سمجھتا ہوں۔ میں بائیکاٹ نہیں کر رہا۔ جو چاہو فیصلے مسلط کرو ØŒ ورسیلیز سے بھی زیادہ بدتر سمجھوتہ کراو¿، جارحیت Ú©Ùˆ جائز قرار دو، قبضے Ú©Ùˆ قانونی بناو¿، ہر اس چیز Ú©Ùˆ قانونی بناو¿ جو پندرہ دسمبر انیس سو اکہتر تک غیر قانونی تھی، میں اس کا حصہ نہیں بنوں گا، ہم لڑیں Ú¯Û’ØŒ ہم واپس جائیں Ú¯Û’ اور لڑیں Ú¯Û’ØŒ میرا ملک میر Û’ ساتھ ہے، میں اپنے ہی ملک Ú©Û’ ایک حصے Ú©Û’ شرمناک سرنڈر کا حصہ کیسے بن سکتا ہوں ØŸ تم جانو اور تمہاری سلامتی کونسل میں جا رہا ہوں"˜Û”یہ تاثر یا خبریں غلط تھیں یا درست لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ مسٹر بھٹو Ù†Û’ کبھی اس غلط تاثر Ú©Ùˆ دور کرنے اور پاکستانیوں Ú©Ùˆ یہ بتانے Ú©ÛŒ کوشش نہیں Ú©ÛŒ کہ وہ انہیں غلط طور ہیرو تصور کر رہے ہیں اور انہوں Ù†Û’ سلامتی کونسل میں صرف اپنے نوٹس پھاڑے تھے۔

 
 Reply:   بھٹو نے یہان کوئی بہادری کا کام ن&
Replied by(Noman) Replied on (24/May/2007)

ابھی مین نے اس فلم کے حقائق اکٹھے کئے ھین، 1971 کے الیکشنز مین مجیب الرھمن نے مشرقی پاکستان مین 150 مین سے 149 سیٹس جیتین، مغربی پاکستان مین بھٹو کی پارٹی نے 150 مین سے 85 سیٹس جیتین، اس وقت بھٹو وزیر خارجہ تھا، اب سیٹون کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کا وزیر آعظم بننا تھا ، مجیب نے 25 مارچ کو ڈھاکہ مین اسمبلیون کا اجلاس بلایا، بھٹو نے دھوکہ سے اسے ملتوی کرا دیا، 23 مارچ کو ھنگامے شروع ھو گئےکیونکہ بنگالیون کو پتا چل گیا کہ مغربی پاکستان ہمین وزیرآعظم نھین بننے دے گا، معاملہ سلامتی کونسل مین گیا وھان قراداد پیش ھونا تھی کہ کنفیڈریشن بنا لو، ادھران کی حکومت ادھر ھماری، اس نتیجے پر بھٹو کی ھٹ دھرمی کی وجہ سے پہنچے، ورنہ مجیب یحی کو صدر بنانے پر تیا ر تھا لیکن بھٹو کھتا تھا مجھے نائب وزیرآعظم بناو۔ جب بھٹو کو پتا لگا کہ اس قراداد مین کنفیڈریشن کی بات ھے تو اس نے پھلے تو تین دن بیمار رہنے کا بھانہ کر کے اجلاس مین شرکت نھین کی بعد مین
جیسے ھی اس نے یہ سب پھاڑنے کا کام کیا انڈیا نے اس کے ساتھ ھی مشرقی پاکستا پر حملہ کر دیا، بھٹو کے وزیرآعظم بننے کے شوق اور اس قدم کی وجہ سے مشرقی پاکستان آج بنگلہ دیش ھے



 
 Reply:   That is real nice video, in fa
Replied by(Noman) Replied on (15/May/2007)
in fact on GEO they always show a clip of him tearing off papers and i was wondering always what and which occasion he did this.
Dear Wajeeh, we will appreciate if you can little elaborate this video, i.e on which occasion he did this.
but we all should remember few things about him.
1-he is the best leader Pakistan produced after Partition
2-he is the one who in hunger of being Prime minister divided Pakistan.
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution