Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: nrqazi
Full Name: Naeem Qazi
User since: 25/Nov/2007
No Of voices: 390
 
 Views: 3143   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   .....
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (18/Nov/2009)
.

کوئی خاص بات تو نہیں ہے اس میں۔۔۔ فوج میں رہ کر آڈر دینے والا انداز ہے ۔۔۔ نہ تقریر کرنی آتی ہے نہ انٹرویو دینا لیکن ۔۔ بس
دوبارہ صدارتی کرسی پر براجماں ہونے کے لیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کہی جاسکتی ہے ۔۔
جب مشرف نے اقتدار سنبھالا تھا تو امریکی کی سلامتی کونسل اور بھارتی دورے کے موقع پر ہر جگہ
دہشت گردی اور جہاد میں ہر فورم پر فرق کو واضح کیا ۔۔۔

لیکن نائن الیون کے بعد وائٹ ہاؤس سے فون آجانے کے بعد سے اقتدار سے علیحدہ ہونے تک ان کے خیالات و نظریات امریکہ کے تابع ہو گئے ۔۔
اور خود مشرف صاحب اس حد تک گر گئے کہ ان دی لائن آف فائر میں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر شرم ناک باتیں اور انکشافات کر ڈالے ۔۔
یہ بھی نہ سوچا کہ اب تک کتنے ہی حکمران سے امریکہ کام نکلنے کے بعد آنکھیں پھیر چکا ہے ۔۔


 
 Reply:   اب تو بڑا مرد بن کر بات کر رہا ھے
Replied by(Noman) Replied on (18/Nov/2009)

سات سال تو اس مردانگی کی جھلک بھی نہیں نظر آئی، ہر بات پر امریکہ اور انڈیا کے پاؤں چاٹتا تھا، جب کچھ کرنے کی بارے تھی تو آواز بھی نہیں نکلی اب بڑا بولتا ھے
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution