Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: jugnoun
Full Name: Humayun Shafi
User since: 8/Aug/2008
No Of voices: 4
 
 Views: 4095   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

ھمارے حکمران پا کستان کے قیام سے لیکر آج تک تاریخی غلطیان کرتے آے ہیں۔ہمیشہ امریکہ کو اپنا آقا بنانے کا انجام آج ھم امریکہ کی دھمکیوں کی صورت میں دیکھ رہے ہیں۔پہلے وزیر آعظم خاں لیاقت علی خاں نے روس کی طرف سے سرکاری دورے کی دعوت ملنے کے باوجود دورہ نہ کیا بلکہ امریکہ کے دورے کو اولیت دی اور ھم آج بھی امریکہ کی طرف سے پاکستاں کے سیاسی معاملات میں مداخلت کو سھہ رھے ہیں۔

 Ø§Ù…ریکہ Ù†Û’ سیٹو سینٹو میں شمولیت Ú©Û’ باوجود بھی ھماری مدد نہ Ú©ÛŒ اور وہ مشہور Ùˆ معروف امریکی بحری بیرہ آج تک Û” Û” Û” Û” Û” ! ناجانے کہاں ہے پاکستانی آج تک اس Ú©ÛŒ راہ دیکھ رھے ھیں۔ افغانستاں پر روسی قبصہ Ú©Û’ وقت پاکستان Ù†Û’ امریکہ کا ساتھ دیا نتیجہ Ú¾Ù… کلاشنکوف کلچر، 30 لاکھ افغان مہاجریں،ہیروءیں کلچر اور سب سے بڑھ کر اسلامی شدت پسندی۔ پھر امریکہ Ù†Û’ افغانیون Ú©Ùˆ اکیلا چھور دیا کہ آپس میں Ù„Ú‘ÙˆÛ”
 
 Ø§Ø¨ ایک بار پھر امریکہ نامنہاد دھشت گردی Ú©ÛŒ جنگ Ú©Û’ نام پر افغانستان میں موجود ہے اور ایک بار پھر پاکستاں Ù†Û’ 9/11 Ú©Û’ واقعے Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ مدد کرنے کا غلط اقدام اٹھایا نتیجے میں ہمیں خواری ملی اور اب امریکہ جنگ میں ناکامی Ú©Û’ بعد اپنی خفت مٹانے Ú©Û’ لءے ھماری سرزمیں پر حملہ کرنا چاھتا ہے اور برطانیہ جو اس کا بغل بچہ Ú¾Û’ اس Ú©Û’ Ú¾Ù… قدم Ú¾Û’ اور ھمارے نءے صدر آصف زرداری چین کا دورہ ملتوی کر Ú©Û’ برطانیہ جا رھے ہیں ٹھیک کہتے ھیں تاریخ خود Ú©Ùˆ دوراتی Ú¾Û’ حکمراں غلطیان کرتے ہیں اور عوام بھگتی ھے۔یہ بات سمجھ سے بالا Ú¾Û’ کہ زرداری ایسا کیوں کر رھے ھیں؟ جبکہ ان Ú©Ùˆ معلوم Ú¾Û’ کہ عوام اس Ú©Ùˆ پسند نہیں کرے گی۔ ھمارے حاکم وقت آج ایک اور تاریخی غلطی کرنے جا رھے ھیں تاکہ تاریخ میں اپنا نام لکھوا کر امر کروا سکیں۔یہ سازش بھی Ú¾Ùˆ سکتی Ú¾Û’ کہ پاکستاں اور چین Ú©Ùˆ نیوکلر معاہدے سے روکا جاءے اور غالبآ وہ ایسا کرنے میں کامیاب رھے ھیں اور ھمارے سوچ سے عاری حکمران اس بار بھی ان Ú©Û’ سکنجے میں آ گءے ھیں۔اسی لءے کہتے ھیں سیانے سے مشورہ کر لینا چاھیے۔
 ÛÙ…ایوں شفیع
 Reply:   زرداری کے باقی نعروں کی طرح چین ک&
Replied by(Noman) Replied on (14/Sep/2008)

زرداری کے باقی نعروں کی طرح چین کا دورہ بھی نعرہ ھی تھا، کسقدر شرم کا مقام ھے کہ ھمیں یس جیسا گھٹیا شخص صدر ملا ھے، جو خود بیغیر کسی پریشر کے اعلان کرتا ھے اور خود ھی مکر جاتا ھے، کسطرح صدر کا حلف لیتے ھی اعلان کیا تھا کہ مین بھٹو کی پالیسی اپناتے ھوئےپہلا دورہ چین کا کروں گا اور اب اکس خاموشی سی اس بات سے پیچھے ہٹ گیا ھے، اعلان نا کرتا تو کچھ نا جاتا لیکن اعلان کرکے نا جانے سے چین کو تو بے عزتے محسوس ھو گی لیکن تف ھے ھمارے میڈیا پر
جو چپ سادھے بیٹھی ھے۔

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution