ہم آرٹیکل کے ساتھ بھیجنے والے کا نام اس لیئے مینشن کرتے ھین تاکہ وہ بھیجنے والے کی رائے کا امپریسن دے نا کہ سائیٹ کی رائے کا۔ امید ھے وجہ واضح ھو گئی ھو گی
Reply:
آرٹیکل بھیجنے والے کا نام مس ھو گ&
Replied by(
nasir1973)
Replied on (28/Nov/2008)
میں نے بھجا تھا۔ لیکن نام ضروری نھیں ھے۔ مقصد تو آرٹیکل عوام تک پہنچاناھے۔