Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: International_Professor
Full Name: International Professor
User since: 22/Jan/2008
No Of voices: 353
 
 Views: 2490   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  

جنگ کی تباہ کاری ، الزرقاوی کی اغواء کاری اور ایک جاہل کی کالم نگاری

نوید مسعود ہاشمی

جب امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات میں یہ کہہ رہے تھے ''کہ امریکہ پاکستان کی خود مختاری کا

 Ø§Ø­ØªØ±Ø§Ù… کرتا ہے اور امریکہ پاکستان Ú©ÛŒ سیکورٹی اور مالی مدد کرتارہے گا ''عین اس وقت امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس کا یہ بیان منظر عام پر آیا کہ'' امریکہ

 Ú©ÛŒ سلامتی Ú©Ùˆ سب سے بڑا خطرہ پاکستان Ú©Û’ قبائلی علاقوں سے ہے ،وہاں انتہا پسندی Ú©ÛŒ محفوظ پناہ گاہیں ہیں...انہیں ختم کرنے کیلئے پاک افغان مشترکہ

 ÙÙˆØ¬ÛŒ کارروائیوں Ú©ÛŒ حمایت کریں Ú¯Û’ ''کیا اب بھی کوئی یہ کہنے کیلئے تیار ہے کہ قبائلی علاقوں میں برپا جنگ امریکہ Ú©ÛŒ نہیں بلکہ پاکستان Ú©ÛŒ ہے ؟کیا پاکستان

 Ú©Û’ صدر زرداری ان خطرناک حالات میں کہ جب پورے ملک Ú©ÛŒ سلامتی دائو پر Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے امریکہ سے مالی امداد قبول کرلینگے...؟کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ امریکہ صدر زرداری Ú©ÛŒ جھولی میں جتنی بھیک بھی ڈالے گا صدر زرداری Ú©Ùˆ اس امداد Ú©Û’ ایک ایک ڈالر Ú©Û’ بدلے میں نجانے کتنے قبائلی اور پاکستانی

 ÙÙˆØ¬ÛŒ قربان کرنا پڑیں Ú¯Û’ ...پھر اس امداد Ú©Ùˆ لینے کا کیا فائدہ؟کیا ہم امریکی بھیک Ú©Û’ بغیر زندہ نہیں رہ سکتے...؟کیا پاکستانی پالیسی سازوںنے اس

بات پر غور کیا ہے کہ اگر قبائلی علاقوں میں ہم نے امریکہ کی رضا مندی کیلئے آپریشن مزید تیز کیا تو اس کا ردعمل بھی تیز ہو جائیگا اور اس ردعمل کا شکار ب

ننے والے بے گناہ پاکستانیوں کی موت کا ذمہ دار کون ہوگا؟کیا قبائلی علاقوں کے انتہا پسندوں کو ماردینے کے مشورے دینے والے لبرل فاشسٹ کالم

نگار اور حکمران اس بات سے لاعلم ہیں کہ منگل کے دن مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے،سخت کرفیو کے باوجود مقامی آبادی کے

 ÛØ²Ø§Ø±ÙˆÚº لوگ چار باغ،اوڈبگرام،مینگورہ شہر،منگلور اور فضا Ú¯Ù¹ میں جمع ہو کر حکومت Ú©Û’ خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے ،مشتعل مظاہرین Ù†Û’

 Ù…ینگورہ شہر میں الائیڈ بینک ،نشاط Ú†ÙˆÚ© ،نیشنل بینک سمیت کئی سرکاری عمارتوں Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی سوات Ú©Û’ یہ ہزاروں مظاہرین یک زبان ہو کر حکومت

 Ø³Û’ مطالبہ کررہے تھے کہ سوات آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے اور سیکورٹی فورسز سوات سے واپس Ú†Ù„ÛŒ جائیں...لیکن ہوا اس Ú©Û’ برعکس یعنی

فورسز نے مظاہرہ کرنے والے بے گناہ عوام پر گنوں کے دہانے کھول دیئے جس کی وجہ سے دس مظاہرین موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی

 ÛÙˆÚ¯Ø¦Û’ ،اس سب Ú©Û’ باوجود سوات Ú©Û’ مقامی رہنمائوں Ù†Û’ روزانہ دو بجے مظاہرے کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے ،سوال یہ ہے کہ سوات میں جن ہزاروں

 Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº Ù†Û’ حکومت Ú©Û’ خلاف مظاہرہ کیا ہے ،کیا وہ سب Ú©Û’ سب دہشت گرد تھے؟اگر وہ دہشت گرد تھے تو پھر انہیں رحمن ملک Ú©ÛŒ فوج Ù†Û’ مارنے Ú©ÛŒ

بجائے منتشر کیو ں کیا؟انہیں زندہ واپس کیوں جانے دیا گیا...؟اور اگر وہ ہشتگرد نہیں بلکہ واقعتا مقامی آبادی کے ہی بے گناہ لوگ تھے تو وہ مظاہرہ

کرنے والے ہزاروں لوگ اس بات سے ناواقف کیوں تھے کہ پاکستانی فورسز تو سوات میں انہیں دہشت گردوں سے بچانے کیلئے پہنچی ہوئی ہیں...

سوات کے عوام اپنی نجات دہندہ فورسز کے ہاتھ مضبوط کرنے کی بجائے ان کے خلاف مظاہرے کیوں کررہے ہیں...؟ اس کا جواب ''ہماری جنگ

ہماری جنگ''کی رٹ لگانے والے کسی صحافتی تخریب کار کے پاس ہے؟اب بھی اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ قبائل میں لڑی جانے والے جنگ ہماری ہے تو اس

سے سوال کیا جاناچاہئے کہ وہ خود اسلام آباد،کراچی اور لاہور کے ٹھنڈے ٹھار کمروں میں بیٹھ کر عیاشیاں کیوں کررہا ہے؟وہ خود قبائلی علاقوں میں جا کر''دہشت گردوں '' کے خلاف شروع کئے جانے والے'' امریکی جہاد'' میں حصہ کیوں نہیں لیتا...کالم نگاری کے نام پر اخباری مالکان سے

 ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ú©ÛŒ مد میں لاکھوں روپے وصول کرکے ڈکارنے والے امریکہ Ú©Û’ یہ وکیل اور کتنے بے گناہ پاکستانیوں Ú©Ùˆ کروسیڈی جنگ کا ایندھن بنتے ہوئے

دیکھنا چاہتے ہیں...طالبان کے امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد اور عراق کے شہید معصب الزرقاوی پر اغواء کاری کی پھبتی کسنے والے ان ''علمی یتیموں''

 Ø³Û’ کوئی پوچھے کہ تمہاری اپنی کریڈیبلٹی کیا ہے...؟ملامحمد عمر مجاہد تو وہ انصاف پسند حکمران تھا کہ جس Ú©Û’ انصاف ،پاکیزگی اور طہارت Ú©Ùˆ آج

 Ø¨Ú¾ÛŒ افغانستان میں دوست دشمن سب تسلیم کرتے ہیں...ملا محمد عمر مجاہد تو وہ عظیم انسان تھا کہ جس Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ سابق صدر پرویز مشرف Ú©ÛŒ

 ØªÙ…ا Ù… تر بے وفائیوں ،غداریوں اور مخبریوں Ú©Û’ باوجود بھی پاکستان Ú©ÛŒ سرحد Ú©ÛŒ طرف کوئی ایک پتھر بھی نہیں پھینکا تھا...اس Ù†Û’ زخمی زخمی افغانستان

 Ú©Û’ 32صوبوں Ú©Û’ اندر اسلامی نظام نافذ کر Ú©Û’ ایسا مثالی امن قائم کیا تھا کہ آج بھی افغانستان Ú©Û’ باسی ملا محمد عمر Ú©ÛŒ دوبارہ حکومت کیلئے دعائیں مانگتے ہیں...افغانستان Ú©Û’ طالبان Ù†Û’ تو پاکستان Ú©Û’ ساتھ بے وفائی یا غداری نہیں Ú©ÛŒ تھی...پھر پاکستان Ú©Ùˆ یہ حق کس Ù†Û’ دیا تھا کہ وہ امریکہ Ú©Û’

 Ø´Ø§Ù†Û بشانہ طالبان Ú©Û’ خلاف برسرپیکار ہو جاتا7...سالوں سے پاکستان Ú©ÛŒ لاجسٹک سپورٹ Ú©ÛŒ وجہ سے لاکھوں بے گناہ افغانی امریکیوں کا شکار بن

چکے ہیں،ملا عمر تو وہ مرد قلندر تھا کہ جس نے اپنے مہمان الیشخ اسامہ بن لادن کے دفاع کیلئے اپنی پوری سلطنت تباہ کروالی لیکن اسامہ کو امریکہ

کے حوالے نہیں کیا...اور ملا عمر پر الزام لگانے والے ایک اخبار کے جاہل کالم نگار کے قائد پرویز مشرف نے 6سو بے گناہ انسانوں کو امریکہ کے

ہاتھوں ڈالروں کے بدلے فروخت کردیا،ملا عمر اور مصعب الزرقاوی پر اغواء کاری کی پھبتی کسنے والوں کو کوئی بتائے کہ ''دلالی'' ،غداری ،بے وفائی

 ØŒØ§ØºÙˆØ§Ø¡ کاری Ú©ÛŒ تاریخ تمہاری ہے...عراق Ú©Û’ مصعب الزرقاوی Ú©ÛŒ شجاعت اور بہادری Ù†Û’ وحشی جارج بش Ú©ÛŒ نیندیں حرام کررکھی تھی ،عراق Ú©ÛŒ مائیں،بہنیں،بیٹیاں آج بھی مصعب الزرقاوی Ú©ÛŒ بہادری پر اسے سلام عقیدت پیش کرتی ہیں...شیخ الزرقاوی Ú©ÛŒ شہادت پر جارج بش Ù†Û’ جس

طرح خوشیاں منائی تھیں اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی فوج کے درندے زرقاوی سے کتنا تنگ تھے...مجھے حیرت ہوتی ہے ان

کالم نگاروں کی جہالت پر کہ جنہیں یہ بھی پتہ نہیں کہ وقت کے سب سے بڑے فرعون کی طاقت سے بے سرو سامانی کے عالم میں ٹکرانے والے

 Ø§ØºÙˆØ§Ø¡ کار نہیں بلکہ سپہ سالار اور امت مسلمہ Ú©Û’ ماتھے کا جھومر ہوا کرتے ہیں...اور تاریخ میں انہیں سپہ سالاروں کا نام سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے... فرعونوں Ú©ÛŒ Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ پہ سر جھکانے والے حکمران ہوں یا فرعونوں Ú©Û’ دربار میں اپنا ضمیر اور قلم فروخت کرنے والے نام نہاد دانشور اور کالم نگار

ان علمی اور سیاسی یتیموں کی جگہ مورخین کے کوڑا دانوں میں ہوا کرتی ہے...ابھی تک قبائلی علاقوں میں لڑی جانے والے جنگ امریکہ کی

 ÛÛ’ جس دن پاکستان Ú©ÛŒ حقیقی جنگ شروع ہوئی تو انشاء اللہ یہ فقیر اپنے پیارے وطن Ú©Û’ دفاع کیلئے پاک فوج Ú©Û’ شانہ بشانہ جہاد مقدس میں

حصہ لینا اپنا ایمان سمجھتا ہے...اگر آج کوئی امریکی یا قادیانی لابی سے منسلک کالم نگار قبائلی علاقوں کی جنگ کو اپنی جنگ سمجھتا ہے تو اسے فوراً وہاں

پہنچ کر اس جنگ میں حصہ لینا چاہئے ...ورنہ رب کے حضور پہنچ کر توبہ کرنی چاہئے اور اللہ سے گڑ گڑا تے ہوئے معافی مانگنی چاہئے کہ انہوں

نے اپنے کالموں کے ذریعے مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہی خلاف لڑائی پر اکسانے اور ابھارنے کی کوشش کی ہے۔شاید اللہ انہیں معاف فرمادے۔

 

 

 

 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution